Realties of Life
1۔ داماد کو کبھی بھی بیٹے کے برابر عزت نہیں مل سکتی۔
2۔ بہو کبھی بھی بیٹی کے برابر نہیں ہو سکتی۔
3۔ ساس کبھی بھی ماں نہیں بن سکتی۔
4۔ نند کبھی بھی بہن جیسی نہیں بن سکتی۔
5۔ عزت اسی بیٹے کی ہے جس کے پاس مال زیادہ ہو۔
6۔ گھر والے بیٹے سے زیادہ عزت پر دیسی بیٹے کی۔
7۔ عزت اسی شوہر کی جس کے ہاتھ پیسہ ہے۔
8۔ گھر داماد سے زیادہ عزت پالتو جانوروں کی۔
9۔ سالے کبھی بھی بھائیوں جیسے نہیں ہو سکتے۔
Comments
Post a Comment